*خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا اہل حدیثوں کو مارنا پیٹنا*
وأخبرنا أحمد بن عبد الله ، نا مسلمة بن قاسم ، نا أحمد بن عيسى ، نا إبراهيم بن أحمد ، نا إبراهيم بن سعيد ، قال : سمعت سفيان بن عيينة ، يقول ، ونظر إلى أصحاب الحديث فقال : " أنتم سخنة عيني لو أدركنا وإياكم عمر بن الخطاب لأوجعنا ضربا "
ترجمہ
سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ جب اہل حدیث کو دیکھتے تو کہتے تم لوگ میری آنکھوں کی تکلیف ہو (جیسے آنکھوں کی ٹھنڈک محبوب چیز ہوتی ہے جیسا کہ نماز ویسے ہی آنکھوں کی تکلیف ، بدترین اور مبغوض چیز اہل حدیث)۔ اگر ہم کو اور تم کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ پا لیتے تو تو سخت مار مارتے۔
( جامع بيان العلم وفضله لابن عبد البر مالکی رحمہ اللہ : ت ابو اشبال زہیری صفحہ 1028 )
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں