امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر متشدد محدث ابن حبان رحمہ اللہ کی جروحات کا جائزہ :
---------------------------------------------------------------------------------------------
"النعمان سوشل میڈیا سروسز"
Click Here To Follow
" Al Noman Social Media Services"
Channel on WhatsApp :
یہاں کلک کر کے
"النعمان سوشل میڈیا سروسز"
وٹس ایپ چینل کو جوائن کریں اور دفاع احناف و رد غیر مقلدیت سلفیت پر ہر قسم کی پوسٹ بر وقت پائیں۔
﷽
اسلامی تاریخ کے افق پر چند ایسی فروزاں شخصیتیں نمودار ہوئیں جن کی علمی ضیا پاشیاں رہتی دنیا تک انسانیت کی رہنمائی کرتی رہیں گی۔ ان عبقری ہستیوں میں سرِ فہرست امامِ اعظم، سراج الامہ، سیدنا امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابتؒ کی ذاتِ گرامی ہے، جنہوں نے تفقہ فی الدین اور تدوینِ فقہ کے وہ سنگِ میل عبور کیے کہ عقلِ انسانی دنگ رہ جاتی ہے۔ آپ نے شریعتِ مطہرہ کے غوامض اور باریکیوں کو جس شرحِ صدر اور اصولی ترتیب کے ساتھ مرتب فرمایا، اس نے امتِ مسلمہ کو ایک ابدی فکری اثاثہ عطا کیا۔
لیکن یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ تاریخ کے جھروکوں میں جہاں علم کی روشنی ہے، وہیں حاسدین کی تیرہ بختی اور متعصبین کی کج فہمی نے بھی اپنا رنگ دکھایا ہے۔ مسلکی عصبیت کے زیرِ اثر بعض تذکرہ نگاروں نے ان ائمہِ ہدیٰ کی جانب ایسے نازیبا اور سخت اقوال منسوب کر دیے ہیں جو نہ صرف علمِ جرح و تعدیل کے مسلمہ اصولوں کے منافی ہیں، بلکہ عدل و دیانت کے دامن پر بھی ایک بدنما داغ ہیں۔
ذیل میں ہم انہی بے بنیاد الزامات اور سخت اقوال کا اسماء الرجال اور اصولِ حدیث کی روشنی میں علمی و تحقیقی محاکمہ پیش کریں گے، تاکہ کذب و افترا کے بادل چھٹ سکیں اور ان اکابرین کی عظمتِ رفتہ کا دفاع حق و انصاف کے تقاضوں کے عین مطابق ہو سکے۔
المجروحین لابن حبان میں اعتراض نمبر 1 : ابو حنیفہ ظاہرا متقی لیکن جھگڑالو تھے
المجروحین لابن حبان میں اعتراض نمبر 9 ، 10 : محدث ابن حبان نقل کرتے ہیں کہ سفیان ثوری رحمہ اللہ نے ابراہیم بن طہمان کو پیغام بھجوایا کہ خوش ہو جاو کہ اس امت کا فتنہ ابو حنیفہ فوت ہو گیا ہے ۔
المجروحین لابن حبان میں اعتراض نمبر 14 : ( اعتاق یعنی غلامی سے آزادی کرنا مہر نہیں بن سکتا )
امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر محدث ابن حبان کی تنقید: ایک تحقیقی و تنقیدی جائزہ
---------------------------------------------------------------------------------------------
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں