المجروحین لابن حبان میں اعتراض نمبر 22 : محدث ابن حبان نقل کرتے سفیان ثوری نے کہا ابو حنیفہ نہ ثقہ ہے نہ مامون۔
امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر متشدد محدث ابن حبان رحمہ اللہ کی جروحات کا جائزہ :
المجروحین لابن حبان میں اعتراض نمبر 22 :
أخبرنا الثقفي قال: سمعت الحسن بن الصباح قال: حدثنا مؤمل بن إسماعيل قال: سمعت سفيان الثوري يقول: أبو حنيفة غير ثقة ولا مأمون.
محدث ابن حبان نقل کرتے سفیان ثوری نے کہا ابو حنیفہ نہ ثقہ ہے نہ مامون۔
(المجروحين لابن حبان ت زاید 3/71 )
جواب : یہ روایت ضعیف ہے ، سند میں مومل بن اسماعیل ضعیف ہیں ۔
مزید تفصیل کیلئے قارئین دیکھیں "النعمان سوشل میڈیا سروسز" کی ویب سائٹ پر موجود
مومل بن اسماعیل ضعیف ہیں ، مومل بن اسماعیل کے بارے میں تفصیل کیلئے دیکھیں الاجماع شمارہ نمبر 5 جس میں 100 سلفیوں کے حوالہ جات ہیں کہ مومل ضعیف ہیں۔
▪︎ (سلسلہ ) المجروحین لابن حبان میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر اعتراضات کے جوابات ۔
▪︎ ( سلسلہ ) امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر متفرق اعتراضات اعتراض نمبر 18
اعتراض نمبر 135: کہ سفیان ثوری نے کہا کہ ابو حنیفہ نہ ثقہ ہیں اور نہ مامون ہیں۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں