نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

الضعفاء للعقيلي میں جروحات لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اعتراض نمبر 37 : امام ابو جعفر العقیلی (ت ۳۲۲ھ) اپنی کتاب الضعفاء الکبیر میں نقل کرتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ نے حدیث «اللَّهُمَّ بَارِكْ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا» میں "عمارة بن حدید" کے بجائے "عمارة بن یزید" کا ذکر کیا

کتاب   الضعفاء الكبير    از   محدث   أبو جعفر العقيلي (ت ٣٢٢ هـ )  میں   امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ  پر اعتراضات کا جائزہ :   اعتراض نمبر 37 : امام ابو جعفر العقیلی (ت ۳۲۲ھ) اپنی کتاب   الضعفاء الکبیر   میں نقل کرتے ہیں کہ  امام ابو حنیفہ نے   حدیث   «اللَّهُمَّ بَارِكْ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا »   میں  "عمارة بن حدید" کے بجائے "عمارة بن یزید" کا ذکر کیا حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، حَدَّثَنَا  يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ صَخْرٍ الْغَامِدِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ، قَالَ: «اللَّهُمَّ بَارِكْ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا» . وَلَا يُتَابَعُ عَلَيْهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي حَنِيفَةَ وَلَا جَاءَ بِهِ غَيْرُهُ. وَقَدْ رَوَى شُعْبَةُ، وَهُشَيْمٌ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ حُمَيْدٍ، عَنْ صَخْرٍ الْغَامِدِيِّ جعفر بن مح...

اعتراض نمبر 36 : امام ابو جعفر العقیلی (ت ۳۲۲ھ) اپنی کتاب الضعفاء الکبیر میں نقل کرتے ہیں کہ یزید بن زریع نے کہا: یہ ابو حنیفہ ہی تھے جنہیں حدیثِ حیض کے مسئلے میں حجت کے طور پر کچھ نہ ملا سوائے جلد بن ایوب کی روایت کے۔

  کتاب   الضعفاء الكبير    از   محدث   أبو جعفر العقيلي (ت ٣٢٢ هـ )  میں   امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ  پر اعتراضات کا جائزہ :   اعتراض نمبر 36 : امام ابو جعفر العقیلی (ت ۳۲۲ھ) اپنی کتاب   الضعفاء الکبیر   میں نقل کرتے ہیں     کہ    یزید بن زریع نے کہا: یہ ابو حنیفہ ہی تھے جنہیں حدیثِ حیض کے مسئلے میں حجت کے طور پر کچھ نہ ملا سوائے جلد بن ایوب کی روایت کے۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: قَالَ أَبِي: قَالَ يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ: ذَاكَ أَبُو حَنِيفَةَ لَمْ يَجِدْ شَيْئًا يَحْتَجُّ بِهِ فِي حَدِيثِ الْحَيْضِ إِلَّا بِالْجَلْدِ. عبداللہ بن احمد روایت کرتے ہیں کہ میرے والد امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا کہ یزید بن زریع نے کہا:  "یہ ابو حنیفہ ہی تھے جنہیں حدیثِ حیض کے مسئلے میں حجت کے طور پر کچھ نہ ملا سوائے جلد بن ایوب کی روایت کے۔" ( الضعفاء الكبير للعقيلي ١/‏٢٠٤ ،   ت: عبدالمعطی أمین قلعجی) جواب :    عبداللہ بن احمد روایت کرتے ہیں کہ میرے والد امام احمد بن حنبلؒ نے ...

کتاب الضعفاء الكبير از محدث أبو جعفر العقيلي (ت ٣٢٢هـ) میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر اعتراضات کا جائزہ :

کتاب   الضعفاء الكبير    از   محدث   أبو جعفر العقيلي (ت ٣٢٢ هـ )  میں   امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ  پر اعتراضات کا جائزہ :   اس پوسٹ میں ہم امام  محدث   أبو جعفر العقيلي (ت ٣٢٢ هـ )    کی کتاب  الضعفاء الكبير   ت: عبدالمعطی أمین قلعجی     میں موجود امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بارے میں اعتراضات کا جائزہ لیں گے۔  ہمارا طریقہ کار یہ ہوگا کہ ہم پہلے روایت کی سند پیش کریں گے،  ان اسانید میں جو راوی معتبر نہ ہوا ضعیف، متروک، مجہول، منکر الحدیث، کذاب، سیء الحفظ، مختلط، مضطرب ہو ا ، اسے سرخ یعنی لال رنگ سے ظاہر کریں گے۔ ، تاکہ قارئین آسانی سے ان کی حیثیت کو پہچان  سکیں۔  ہر پوسٹ کے آخر میں اس کا  تفصیلی جواب  بھی فراہم کیا جائے گا، جس کا لنک دیا جائے گا۔ اس تفصیلی جواب میں: روایت کا ترجمہ ضعیف راویوں کے حوالے اور متعلقہ اسکین شامل ہوں گے۔ لہٰذا اس تفصیل کو یہاں دوبارہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ہماری ترتیب یہ رہی ہے کہ سب سے پہلے ہم نے امام عقیلی کی کتاب میں اما...