نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

آمین بالجہر لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

آمین بالجہر نور حسین گرجاکھی پر ایک نظر

  ﷽ آمین بالجہر  نور حسین گرجاکھی پر ایک نظر تالیف : ابوالجراح الحنفی  ادارہ : النعمان سوشل میڈیا سروسز مقدمہ الحمد للہ الذی أرسل رسوله بالهدی ودین الحق لیظهره علی الدین کلّه ولو کره المشرکون، والصلاة والسلام علی سیدنا محمد، الصادق الأمین، وعلی آلہ وصحبہ أجمعین، أما بعد : "          اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو رشد و ہدایت کے لیے مبعوث فرمایا اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اس دین کی تبلیغ و حفاظت کا ذریعہ بنایا۔ محدثینِ عظام نے اپنی زندگیوں کو اس دین کے تحفظ کے لیے وقف کیا اور حدیثِ رسول کو پرکھنے کے اصول مرتب کیے تاکہ امت پر جھوٹ اور افتراء کی حقیقت عیاں ہو۔ لیکن آج کے دور کا المیہ یہ ہے کہ کچھ لوگوں نے اپنی مسلکی عناد اور ہٹ دھرمی کے سبب نہ صرف علماء و فقہاء بلکہ صحابہ کرام اور یہاں تک کہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ اقدس کو بھی اپنی من گھڑت باتوں کا نشانہ بنا لیا ہے۔  پہلے دین کی خدمت کرنے والے مجتہدین و محدثین پر الزام تراشی کی گئی، پھر صحابہ کرام جیسے مقدس اور پاکیزہ شخصیات پر جھوٹ باندھنے ک...