فضائل اعمال کا عادلانہ دفاع( جلددوم ) اعتراض:۱۳۹... اکابر دیوبند مقدس ہستیاں نہیں، اس لیے اُن کا وسیلہ جائز نہیں مفتی رب نواز، مدیر اعلی مجلہ الفتحیہ احمدپور شرقیہ (ماخوذ: مجلہ راہ ہدایت) حضرت مولانا محمداحتشام الحسن رحمہ اللہ ’’ علماء دیوبند ‘‘ کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ’’ حق تعالیٰ شانہ اپنے فضل و کرم سے میری بد اعمالیوں اور سیہ کاریوں کی پردہ پوشی فرما دیں اور مجھے اور آپ کو ان مقدس ہستیوں کے طفیل سے اچھے کردار نصیب فرمائیں۔ ‘‘ (مسلمانوں کی موجودہ پستی کا واحد علاج صفحہ ۲ ، فضائل اعمال صفحہ۷۰۲) محمد طارق خان غیرمقلدنے مذکورہ عبارت پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا:...