المجروحین لابن حبان میں اعتراض نمبر 24 : محدث ابن حبان نقل کرتے ہیں کہ امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ابو حنیفہ حدیث میں یتیم ہے
امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر متشدد محدث ابن حبان رحمہ اللہ کی جروحات کا جائزہ :
المجروحین لابن حبان میں اعتراض نمبر 24 :
وَسَمِعْتُ مُحَمَّدَ بن مَحْمُود النَّسَائِيّ يَقُول سَمِعت عَليّ بن خشرم يَقُول سَمِعت عَلِيَّ بْنَ إِسْحَاقَ السَّمَرْقَنْدِيَّ يَقُولُ سَمِعت بن الْمُبَارَكِ يَقُولُ كَانَ أَبُو حَنِيفَةَ فِي الْحَدِيثِ يَتِيمًا
محدث ابن حبان نقل کرتے ہیں کہ امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ابو حنیفہ حدیث میں یتیم ہے
(المجروحين لابن حبان ت زاید 3/71 )
جواب : تفصیلی جواب کے لیے قارئین دیکھیں : "النعمان سوشل میڈیا سروسز" کی ویب سائٹ پر موجود
اعتراض نمبر30 : امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ حدیث میں یتیم یا مسکین تھے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں