اعتراض نمبر 90: کہ حفص بن غیاث نے کہا کہ ایک ہی دن میں ایک ہی مسئلہ میں ابوحنیفہ نے پانچ قول کیے تو میں نے اس کو چھوڑ دیا
اعتراض نمبر 90:
کہ حفص بن غیاث نے کہا کہ ایک ہی دن میں ایک ہی مسئلہ میں ابوحنیفہ نے پانچ قول کیے تو میں نے اس کو چھوڑ دیا
الجواب :
میں کہتا ہوں کہ حدیث پر متوجہ ہونے کی وجہ سے اس (حفص) پر کوئی علامت نہیں ہے۔
اور بہرحال اس کا ابوحنیفہ کو چھوڑ دینا تو یہ اس پر جھوٹ ہے کیونکہ وہ تو اس کی زندگی اور مرنے کے بعد اس کے تلامذہ میں سے بہت ہی زیادہ اس سے سلوک کرنے والا تھا۔
اور اس واقعہ کی سند میں ابن رزق الابار اور ابراہیم بن سعید ہیں اور مطبوعہ نسخوں میں ابن سلم اور ابراہیم بن سعید کے درمیان سے الابار چھوٹ گیا ہے اور یہ چولہے کا تیسرا پتھر ہے۔
امام کوثری کا کلام مکمل ہوا۔
امام حفص بن غیاث کے تعلق سے دیکھیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں