اعتراض نمبر 25 : امام یعقوب فسوی (م 277ھ) اپنی کتاب المعرفة والتاریخ میں نقل کرتے ہیں کہ حفص بن غیاث نے کہا کہ ایک ہی دن میں ایک ہی مسئلہ میں ابوحنیفہ نے پانچ قول کیے تو میں نے اس کو چھوڑ دیا
کتاب "المعرفة والتاريخ" از یعقوب فسوی
میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر اعتراضات کا جائزہ :
اعتراض نمبر 25 :
امام یعقوب فسوی (م 277ھ) اپنی کتاب المعرفة والتاریخ میں نقل کرتے ہیں کہ حفص بن غیاث نے کہا کہ ایک ہی دن میں ایک ہی مسئلہ میں ابوحنیفہ نے پانچ قول کیے تو میں نے اس کو چھوڑ دیا
حدثني احمد بن يحي بْنُ عُثْمَانَ قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ سَمِعْتُهُ يَذْكُرُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنْتُ أُجَالِسُ أَبَا حَنِيفَةَ فَسَمِعْتُهُ يَنْتَقِلُ فِي مَسْأَلَةٍ وَاحِدَةٍ فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ بِخَمْسَةِ أَقَاوِيلَ فَقُمْتُ فَتَرَكْتُهُ وَطَلَبْتُ الْحَدِيثَ.
عمر بن حفص بن غیاث نے کہا کہ میں نے اپنے والد سے یہ بات بیان کرتے سنا، وہ کہتے ہیں: میں ابو حنیفہ کے پاس بیٹھا کرتا تھا، تو ایک دن میں نے سنا کہ وہ ایک ہی مسئلے میں ایک ہی دن کے اندر پانچ مختلف اقوال اختیار کر رہے تھے، تو میں وہاں سے اٹھ کھڑا ہوا، انہیں چھوڑ دیا اور حدیث (کا علم) طلب کرنے لگا۔
(المعرفة والتاريخ - ت العمري - ط العراق 2/789 )
جواب : اس اعتراض کے تفصیلی جواب کے لیے قارئین دیکھیں : "النعمان سوشل میڈیا سروسز" کی ویب سائٹ پر موجود
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں