اعتراض نمبر 12 : امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ) اپنی کتاب الكامل میں نقل کرتے ہیں کہ یحیی بن سعید نے کہا کہ ابوحنیفہ صاحب حدیث نہ تھے۔
کتاب الكامل في ضعفاء الرجال از محدث امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ)
میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر اعتراضات کا جائزہ :
اعتراض نمبر 12 :
امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ) اپنی کتاب الكامل میں نقل کرتے ہیں کہ یحیی بن سعید نے کہا کہ ابوحنیفہ صاحب حدیث نہ تھے۔
حَدَّثَنَا ابْن حَمَّاد، حَدَّثني صالح، حَدَّثَنا علي، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيى بْنَ سَعِيد يَقُولُ مر بي أَبُو حنيفة وأنا فِي سوق الكوفة فَقَالَ لي قيس القياس هذا أَبُو حنيفة فلم أسأله عن شيء قيل ليحيى كيف كَانَ حديثه قَالَ ليس بصاحب حديث.
علی نے کہا: میں نے یحییٰ بن سعید کو کہتے ہوئے سنا: ابو حنیفہ میرے پاس سے گزرے جبکہ میں کوفہ کے بازار میں تھا، تو مجھے کہا گیا: قیاس کے امام یہ ابو حنیفہ ہیں۔ لیکن میں نے ان سے کوئی سوال نہ کیا۔ کسی نے یحییٰ سے پوچھا: ان کی حدیث (یعنی روایتِ حدیث) کیسی تھی؟ تو یحییٰ نے کہا: وہ صاحبِ حدیث نہیں تھے۔
(الكامل في ضعفاء الرجال ت السرساوي ، 10/123)
الجواب : اس اعتراض کے تفصیلی جواب کے لیے قارئین دیکھیں : "النعمان سوشل میڈیا سروسز" کی ویب سائٹ پر موجود
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں