اعتراض نمبر 14 : امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ) اپنی کتاب الكامل میں نقل کرتے ہیں کہ جوزجانی نے کہا کہ نہ رائے میں اور نہ ہی حدیث میں ابو حنیفہؒ سے کوئی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
کتاب الكامل في ضعفاء الرجال از محدث امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ)
میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر اعتراضات کا جائزہ :
اعتراض نمبر 14 :
امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ) اپنی کتاب الكامل میں نقل کرتے ہیں کہ جوزجانی نے کہا کہ نہ رائے میں اور نہ ہی حدیث میں ابو حنیفہؒ سے کوئی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
سمعتُ ابْن حَمَّاد يَقُول: قَالَ السعدي لا يقنع بحديثه، ولاَ برأيه يعني أَبَا حنيفة.
میں نے ابن حماد کو کہتے ہوئے سنا کہ سعدی نے کہا: نہ تو اس کی حدیث پر اعتماد کیا جاتا ہے اور نہ ہی اس کی رائے پر ـ یعنی امام ابو حنیفہؒ کی طرف اشارہ ہے۔
(الكامل في ضعفاء الرجال ت السرساوي ، 10/123)
الجواب : اس اعتراض کے تفصیلی جواب کے لیے قارئین دیکھیں : "النعمان سوشل میڈیا سروسز" کی ویب سائٹ پر موجود
اعتراض نمبر 47 : ابراہیم بن یعقوب جوزجانی ناصبی کی امام ابو حنیفہؒ پرجرح
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں