اعتراض نمبر 5 : امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ) اپنی کتاب الكامل میں نقل کرتے ہیں کہ امام عمرو بن علی المعروف الفلاس کہتے ہیں کہ ( امام ) ابوحنیفہ صاحب الرائے حدیث کے حافظ نہیں تھے. مضطرب الحدیث، واهي الحديث اور صاحب هوى ( خواہش نفس کی پیروی کرنے والے ) تھے.
کتاب الكامل في ضعفاء الرجال از محدث امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ)
میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر اعتراضات کا جائزہ :
اعتراض نمبر 5 :
امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ) اپنی کتاب الكامل میں نقل کرتے ہیں کہ امام عمرو بن علی المعروف الفلاس کہتے ہیں کہ ( امام ) ابوحنیفہ صاحب الرائے حدیث کے حافظ نہیں تھے. مضطرب الحدیث، واهي الحديث اور صاحب هوى ( خواہش نفس کی پیروی کرنے والے ) تھے.
قال عَمْرو بْن علي، وأَبُو حنيفة صاحب الرأي واسمه النعمان بْن ثَابِت ليس بالحافظ مضطرب الحديث واهي الحديث.
امام عمرو بن علی المعروف الفلاس کہتے ہیں کہ ( امام ) ابوحنیفہ صاحب الرائے حدیث کے حافظ نہیں تھے. مضطرب الحدیث، واهي الحديث اور صاحب هوى ( خواہش نفس کی پیروی کرنے والے ) تھے.
(الكامل في ضعفاء الرجال ت السرساوي ، 10/121)
الجواب :اس اعتراض کے تفصیلی جواب کے لیے قارئین دیکھیں : "النعمان سوشل میڈیا سروسز" کی ویب سائٹ پر موجود
اعتراض نمبر 46 : امام عمرو بن علی المعروف الفلاس رحمہ اللہ کی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر جرح
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں