اعتراض نمبر 40 : امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ) اپنی کتاب الكامل میں نقل کرتے ہیں کہ سوار بن عبد اللہ سے کہا گیا کہ ابو حنیفہ کی کلام اور اس کے فیصلوں کو دیکھ لیا کر ، تو اس نے کہا کہ میں ایسے آدمی کا کلام کیوں دیکھوں ، جس کو اپنے دین میں رشد (ہدایت) عطا نہیں ہوئی؟
کتاب الكامل في ضعفاء الرجال از محدث امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ)
میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر اعتراضات کا جائزہ :
اعتراض نمبر 40 :
امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ) اپنی کتاب الكامل میں نقل کرتے ہیں کہ سوار بن عبد اللہ سے کہا گیا کہ ابو حنیفہ کی کلام اور اس کے فیصلوں کو دیکھ لیا کر ، تو اس نے کہا کہ میں ایسے آدمی کا کلام کیوں دیکھوں ، جس کو اپنے دین میں رشد (ہدایت) عطا نہیں ہوئی؟
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمد بْنِ عَبد الكريم، حَدَّثني أَحْمَد بْن آدم، حَدَّثَنا الفريابي عن سفيان، قَال: قِيل لسَوَّار بْن عَبد اللَّه القاضي لو نظرت في شيء من كلام أبي حنيفة وقضاياه قَالَ كيف أنظر في كلام رجل لم يؤت الرشد في دينه.
جواب : اس اعتراض کے تفصیلی جواب کے لیے قارئین دیکھیں : "النعمان سوشل میڈیا سروسز" کی ویب سائٹ پر موجود

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں