اعتراض نمبر 44 : امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ) اپنی کتاب الكامل میں نقل کرتے ہیں کہ شریک کہتے ہیں: ہم تو ابو حنیفہ کی رائے پر بھی شک کیا کرتے تھے تو اُن کی روایتوں احادیث کا کیا حال ہوگا
کتاب الكامل في ضعفاء الرجال از محدث امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ)
میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر اعتراضات کا جائزہ :
اعتراض نمبر 44 :
امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ) اپنی کتاب الكامل میں نقل کرتے ہیں کہ شریک کہتے ہیں: ہم تو ابو حنیفہ کی رائے پر بھی شک کیا کرتے تھے تو اُن کی روایتوں احادیث کا کیا حال ہوگا
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبد اللَّهِ بْنِ صَالِحِ بْنِ شَيْخِ بْنِ عميرة وَحَدَّثنا إسحاق بن بهلول قَال لي مُحَمد بْن عيسى بْن الطباع سمعت شَرِيك بن عَبد الله يقول وهل تلتقي الشفتان بذكر أبي حنيفة والله إن كنا لنتهمه على رأيه فكيف في آثاره.
جواب : اس اعتراض کے تفصیلی جواب کے لیے قارئین دیکھیں : "النعمان سوشل میڈیا سروسز" کی ویب سائٹ پر موجود

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں