اعتراض نمبر 48 : امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ) اپنی کتاب الكامل میں نقل کرتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ نے کہا کیا تمہیں عجیب نہیں لگتا کہ ابو یوسف وہ کہتا ہے جو میں نہیں کہتا۔
کتاب الكامل في ضعفاء الرجال از محدث امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ)
میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر اعتراضات کا جائزہ :
اعتراض نمبر 48 :
امام ابن عدی الجرجانیؒ (م 365ھ) اپنی کتاب الكامل میں نقل کرتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ نے کہا کیا تمہیں عجیب نہیں لگتا کہ ابو یوسف وہ کہتا ہے جو میں نہیں کہتا۔
حَدَّثَنَا الجنيدي، حَدَّثَنا البُخارِيّ، حَدَّثني عِيسَى بْن الجنيد سَمِعت أَبَا نعيم يَقُول: سَمعتُ النعمان يَقُول ألا تعجبون من يَعْقُوب يَقُول علي ما لا أقول.
ہمیں الجنیدی نے روایت کی، بخاری نے روایت کی، عیسیٰ بن الجنید نے مجھے روایت کی، میں نے ابو نعیم سے سنا کہ وہ کہتے تھے: "میں نے ابو حنیفہ کو کہتے سنا: کیا تمہیں عجیب نہیں لگتا کہ یعقوب وہ بات کہتا ہے جو میں نہیں کہتا؟"
( الكامل في ضعفاء الرجال8/466)
جواب : اس اعتراض کے تفصیلی جواب کے لیے قارئین دیکھیں : "النعمان سوشل میڈیا سروسز" کی ویب سائٹ پر موجود

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں