نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

فروری, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

غیر مقلدین اپنی اصولوں کی روشنی میں تحریف قرآن کے مرتکب ہیں

   غیر مقلدین اپنی اصولوں کی روشنی میں تحریف قرآن کے مرتکب ہیں ابو الجراح  مفتی محمد صابر سلطان صاحب تلمیذ رشید علامہ عبد الغفار ذھبی صاحب رحمہ اللہ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  ۔  وقال اللّٰہ تبارک وتعالیٰ مِنَ الَّذِیۡنَ ہَادُوۡا یُحَرِّفُوۡنَ الۡکَلِمَ عَنۡ مَّوَاضِعِہٖ ۔ (سورۃ النساء آیت 46 ) ترجمہ : یہودیوں میں بعض ایسے ہیں جو الفاظ کو ان کے محل سے پھیر دیتے ہیں۔ وقال النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم  عن انس ، عن النبي صلى اللّٰه عليه وسلم، قال: والذي نفسي بيده، لا يؤمن عبد، حتى يحب لجاره، او قال لاخيه ما يحب لنفسه ۔   ترجمہ ۔حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے  سے روایت ہے کہ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛  اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے پڑوسی کے لئے یا (فرمایا)  اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔              غیر مقلدین کی بدقسمتی سمجھیں یا بد عنوانی  کہ انہوں نے دعویٰ عمل ب...