نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

جنوری, 2025 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ اور امام محمد رحمۃ اللہ علیہ کے درمیان ایک مناظرہ

   امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ اور امام محمد رحمۃ اللہ علیہ کے درمیان ایک مناظرہ  مَا ذُكِرَ مِنْ مُنَاظَرَةِ الشَّافِعِيِّ لِمُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ وَغَيْرِهِ أنا أَبُو الْحَسَنِ، أنا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي حَاتِمٍ فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، ثنا  مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ يَقُولُ: قَالَ لِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ: أَيُّهُمَا أَعْلَمُ: صَاحِبُنَا أَوْ صَاحِبُكُمْ؟ ، يَعْنِي: مَالِكًا وَأَبَا حَنِيفَةَ. قُلْتُ: عَلَى الإِنْصَافِ؟ قَالَ: نَعَمْ. قُلْتُ: فَأَنْشُدُكَ اللَّهَ، مَنْ أَعْلَمُ بِالْقُرْآنِ: صَاحِبُنَا أَوْ صَاحِبُكُمْ؟ قَالَ: صَاحِبُكُمْ، يَعْنِي مَالِكًا. قُلْتُ: فَمَنْ أَعْلَمُ بِالسُّنَّةِ: صَاحِبُنَا أَوْ صَاحِبُكُمْ؟ قَالَ: اللَّهُمَّ صَاحِبُكُمْ. قُلْتُ: فَأَنْشُدُكَ اللَّهَ، مَنْ أَعْلَمُ بِأَقَاوِيلِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمُتَقَدِّمِينَ: صَاحِبُنَا أَوْ صَاحِبُكُمْ؟ قَالَ: صَاحِبُكُمْ. قَالَ الشَّافِعِيُّ: قُلْت...

"امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ اللہ ، امام شافعی رحمہ اللہ کی نظر میں"

"امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ اللہ ، امام شافعی رحمہ اللہ کی نظر میں" امام شافعی رحمہ اللہ جو خود مجتہد اور محدث ہیں جن کے بلند مرتبے پر سب متفق ہیں، وہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا کیا احترام اور عزت کرتے ہیں؟ آج کی پوسٹ میں ان شاء اللہ ہم جانیں گے۔ 1: أَخْبَرَنَا علي بن القاسم، قَالَ: حَدَّثَنَا علي بن إسحاق المادرائي، قَالَ: حَدَّثَنَا زكريا بن عَبْد الرَّحْمَن، قَالَ: حَدَّثَنِي عبد الله بن أَحْمَد، قال: قال هارون بن سعيد: سمعت الشافعي، يقول:  ما رأيت أحدا أفقه من أبي حنيفة . امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "میں نہیں جانتا کوئی شخص امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے بڑا فقیہ ہو..." (تاریخ بغداد ت بشار 474/15 ، سند صحیح) راویوں کی توثیق: (1).  علی بن قاسم بصری رحمہ اللہ  ثقہ ہیں جیسا کہ امام ذہبی رحمہ اللہ نے لکھا  (سیر اعلام النبلاء 240/17) (2).  علی بن اسحاق بصری رحمہ اللہ  بھی ثقہ ہیں، امام ذہبی رحمہ اللہ نے انہیں امام، محدث، حجت کہا ہے۔  (سیر اعلام النبلاء 334/15) (3) .  زکریا بن یحییٰ الساجی بصری رحمہ اللہ  بھی ثقہ ہیں جیسا کہ امام...

امام شافعی رحمہ اللہ سے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر جرح :

  ۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کچھ لوگ امام شافعی رحمہ اللہ کی طرف سے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر جرح نقل کرتے ہیں۔ آج کی پوسٹ میں ہم ان جرحوں کا جائزہ لیں گے... ان شاء اللہ۔ جرح نمبر 1: أخبرنا أحمد بن محمد العتيقي والحسن بن جعفر السلماسي والحسن بن علي الجوهري قالوا: أخبرنا علي بن عبد العزيز البرذعي،  وقال ابن أبي حاتم: حدثني الربيع بن سليمان المرادي قال: سمعت الشافعي يقول: أبو حنيفة يضع أول المسألة خطأ ثم يقيس الكتاب كله عليها. وقال أيضا: حدثنا أبي، حدثنا هارون بن سعيد الأيلي قال: سمعت الشافعي يقول: ما أعلم أحدا وضع الكتاب أدل على عوار قوله من أبي حنيفة.  امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں (امام) ابو حنیفہ رحمہ اللہ پہلے غلط مسئلہ گھڑتے ہیں پھر ساری کتاب اسی پر قیاس کرتے ہیں (تاریخ بغداد ت بشار 567/15)۔ جواب 1:   یہاں یہ واضح نہیں کہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے کون مراد ہیں، کیونکہ امام شافعی رحمہ اللہ کے ایک استاد کا نام بھی ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہے اور ایک شاگرد کا نام بھی ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہے۔ اس قول سے واضح نہیں ہوتا کہ یہاں کن ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی بات ہو رہی ہے۔  ا...