اعتراض نمبر 8 : امام یعقوب فسوی (م 277ھ) اپنی کتاب المعرفة والتاريخ میں نقل کرتے ہیں سفیان نے کہا: اسلام میں سب سے بڑی شر ابوحنیفہ نے پھیلائی
کتاب "المعرفة والتاريخ" از یعقوب فسوی
میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر اعتراضات کا جائزہ :
اعتراض نمبر 8 :
امام یعقوب فسوی (م 277ھ) اپنی کتاب المعرفة والتاريخ میں نقل کرتے ہیں سفیان نے کہا: اسلام میں سب سے بڑی شر ابوحنیفہ نے پھیلائی
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ: سَمِعْتُ نُعَيْمًا يَقُولُ: قَالَ سفيان:مَا وُضِعَ فِي الْإِسْلَامِ مِنَ الشَّرِّ مَا وَضَعَ أَبُو حَنِيفَةَ إِلَّا فُلَانٌ- قَالَ: لَرَجُلٌ صُلْبٌ-» .
سفیان (ثوری) نے کہا:"اسلام میں جتنا شر ابو حنیفہ نے پیدا کیا، اتنا کسی نے نہیں کیا، سوائے فلاں شخص کے" — (راوی کہتا ہے:) "وہ (فلاں) بھی ایک سخت آدمی تھا۔"
(المعرفة والتاريخ - ت العمري - ط العراق 2/784 )
جواب :
اس روایت کے جھوٹا ہونے کیلئے یہی کافی ہیکہ سند میں نعیم بن حماد ہے ،
مزید تفصیل کیلئے دیکھیں النعمان سوشل میڈیا سروسز کی ویب سائٹ پر موجود
اعتراض نمبر 71 : کہ سفیان نے کہا کہ اسلام میں سب سے بڑی شر ابوحنیفہ نے پھیلائی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں