☠️ غیرمقلدین اور عذاب قبر
علی زئی اور البانی کی تحقیقات پر عمل کرنے والوں کے لیے لمحہ فکریہ:
قبر میں زبیر علی زئی اور البانی کی تحقیق کا حوالہ دینے پر ہتھوڑوں کی برسات ہوگی۔۔۔
ذاتی تحقیق پر فیصلہ ہوگا کہ تیرے ہاں حدیث ضعیف تھی یا صحیح
نیز : مردہ غیرمقلد یہ کہے گا کہ میں وہی جانتا ہوں جو میرے غیرمقلد اہلحدیث کہلانے والے علماء جانتے تھے ۔۔
تو فرشتے کہیں گے تو نے تحقیق نہیں کی نہ خود پڑھا
یعنی تو ذاتی تحقیق و تخریج کے بعد صحیح حدیث تک کیوں نہ پہنچ سکا
اور پھر ایسے غیرمقلد پر ہتھوڑوں کی برسات ہوگی
زبیر علی زئی اور البانی نے جو کچھ لکھا وہ ویسے ہی بے کار ہے اس پر قبر میں مار پڑے گی
۔۔۔
غیرمقلدین کی کتاب ملاحظہ کریں
سبزی والا، دودھ والا، دہی والا، پلمبر، مزدور، نائی، موچی اور دیگر فیسبکی محککین جو دن رات البانی و علی زئی کی تحقیقات پیش کرتے نظر آتے ہیں یہ سب کیا کریں گے ؟
مولانا ارشد علی صاحب
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں