اعتراض نمبر ۱۸: رکوع سجدہ بھی آرام سے کرنا فرض نہیں۔ امام ابو حنیفہ کا اجتہاد یہی ہے کہ نہ تو سیدھا کھڑا ہونا فرض، نہ دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنا فرض، نہ آرام سے رکوع کرنا فرض۔
اعتراض نمبر ۱۸:
والطمأنينة في الركوع والسجود وهذا عند أبي حنيفة ومحمد. (هدايه يوسفي جلد اول ص ۹۹ باب صفة الصلوة)
یعنی رکوع سجدہ بھی آرام سے کرنا فرض نہیں۔ امام ابو حنیفہ کا اجتہاد یہی ہے کہ نہ تو سیدھا کھڑا ہونا فرض، نہ دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنا فرض، نہ آرام سے رکوع کرنا فرض۔ (درایت محمدی، ص ۹۳، ہدایت محمدی ص ۷)
جواب:
اس کا جواب اعتراض نمبر ۱۶ میں گزر چکا ہے۔
-------------------------------------------------------------------------------------------------------
یہ اقتباس ہم نے پیر جی مشتاق علی شاہ صاحب کی کتاب
"ہدایہ کے 100 مسائل کی تحقیق"
سے لیا گیا ہے۔ مکمل PDF کتاب دفاعِ احناف لائبریری میں موجود ہے۔
پیشکش: النعمان سوشل میڈیا سروسز
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں