اعتراض نمبر ۱۷:
كذا الجلسة بين السجدتين. (هدايه يوسفي جلد اول ص ۹۹ باب صفة الصلوة)
یعنی دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنا فرض نہیں۔ (درایت محمدی، ص ۹۳)
جواب:
اس کا جواب اعتراض نمبر ۱۶ میں گزر چکا ہے۔
-------------------------------------------------------------------------------------------------------
یہ اقتباس ہم نے پیر جی مشتاق علی شاہ صاحب کی کتاب
"ہدایہ کے 100 مسائل کی تحقیق"
سے لیا گیا ہے۔ مکمل PDF کتاب دفاعِ احناف لائبریری میں موجود ہے۔
پیشکش: النعمان سوشل میڈیا سروسز
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں